Treatment Of Urine Drops Pesab Ka Bar Bar Ana Bnd.
پیشاب کے قطروں کیلئے مستند علاج
سلسل البول
، بے ارادہ پیشاب نکل جانا۔
پیشاب کی جھڑی بار بار پیشاب۔
خراش مثانہ، مثانہ کا ڈھیلا پن، کمزوری،
جنرل جسمانی کمزوری۔
ہاضمہ کی خرابی تھکان
اس مرض میں پیشاب روکنے کی طاقت زائل ہو جاتی ہے۔
♦️1. پھٹکڑی سرخ کو کھیل کر کے
مقدار خوراک 4 رتی
ہمراہ پانی، کثرت پیشاب اور بول فی الفراش، قطرے کیلئے نہایت مفید و موثر دواء۔
❤️سفوف دلربا
ھوالشافی
تخم کونچ،
تالمکھانہ
ثعلب مصری،
بہمن سرخ،
بہمن سفید،
شقاقل مصری ہر ایک 5 تولے،
کوزہ مصری آدھا سیر۔
تمام ادویات کوٹ پیس کر سفوف بنالیں۔
مقدار خوراک استعمال حسب عمر ایک ماشہ تا 7 ماشہ ہمراہ دودھ یا پانی۔
⭐سنگھاڑا خشک سفوف اور چینی برابر خوراک 6 ماشہ دن میں دو بار ہمراہ پانی۔
👌حرمل کے بیج بریاں کا سفوف بنا کر رکھیں۔
حسب عمر خوراک 4 رتی سے ایک ماشہ
چھوٹے بچوں کے لیے
🌹مصطگی رومی 3 رتی
کندر 3 رتی
گلقند 9 ماشہ
ملا کر روزآنہ کھلائیں۔
👈تل کالے بریاں کرکے گڑ کے ساتھ لڈو بنا کر کھلائیں۔۔
🔸مغز اخروٹ ایک حصہ، کشمش دو حصے بقدر مناسب کھلائیں۔
🔹چھولے بھنے ہوئے ہمراہ گڑ شکر کھلائیں۔
✌️معجون سلسل البول
چھلکا ترپھلا، پھول انار، جفت بلوط، پھول گلاب سب ادویہ ہم وزن سفوف بنالیں اور روغن گل سے چرب کریں اور تین گنا چینی کے قوام میں ملا دیں۔
خوراک بچوں کو 1 ماشہ سے 2 ماشہ۔
بڑوں کو 4 ماشہ سے ایک تولہ۔
دوا سلسل البول
سرکہ میں تین روز تک نخود سیاہ 10/15 دانے بھگو کر رات کو رکھ دیں اور صبح کھا لیں۔
اگر پیشاب تھوڑا تھوڑا اور تکلیف سے درد کے ساتھ آئے تو دلیہ گیہوں کا میتھی ۔دیسی گھی ۔شکر ملا کر کھائیں۔
اگر پیشاب کے ساتھ خون کی آمیزش بھی ہو تو گائے کے دودھ میں شکر ملا کر پیئں انشاءاللہ
صحت یابی ہو گی۔
اگر کثرت بول ضعف گردہ و مثانہ کی وجہ سے ہو تو درج ذیل نسخہ استعمال کریں
ھوالشافی
سلاجیت
۔مصطگی
۔کاٹھی سپاری
۔مازو بے سوراخ
۔صمغ عربی
۔مروارید ہموزن سفوف بنائیں مثل غبار ۔
ایک ماشہ صبح و شام ہمراہ دودھ گائے استعمال کریں۔
خالص اور معیاری دیسی میڈیسن خریدنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
00923077455245
Comments
Post a Comment