Mrdana Kmzore Ka ASan Aur Garelo Ilajh / jrasim ki kmi ka ilajh / Sprm ko brhay by abbas Health


 مقوی باہ


 یہ نسخہ بہت ہی زیادہ افاودیت و خوبیوں کا حامل ہیں۔ مادہ منویہ کی پیدائش کو بڑھاتا ہے بدن میں،

 

مادہ منویہ کو گوند کی طرح گاڑھا کرتا ہے جس سے سختی اور ٹائمنگ کے ساتھ ساتھ جراثیم کی تعدادبھی بڑھتی ہے

 

جراثیم جاندار بھی ہوتے ہیں۔نامرد کو مرد بناتا ہے۔بے اولادحضرات اورسرعت انزال والوں کے لیے سونے اور ہیرے سے بڑھ کر نسخہ ہے

 

یہ۔ عضو خاص کو طاقت ور بنانے کے ساتھ ساتھ مرد کو دوسری شادی کے قابل بناتا ہے۔  


ھوالشافی 


سنگھاڑے 50 گرام ، ستاور 50 گرام ، اسگند ناگوری 50 گرام

موصلی سفید 50 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام ، کمرکس 20 گرام ،

 

ثعلب مصری 20 گرام ،ثعلب پنجہ 20 گرام ، شقاقل مصری 20 گرام ،

 

پنپہ دانہ 20 گرام ، لاجونتی 20 گرام ، تالمکھانہ 20 گرام ،

 

طباشیر 20 گرام ، اندر جو شیریں ، گوند کتیرا 20 گرام ،

 

گوند ببول 20 گرام ، بہمن سفید 20 گرام ، عقرقرحا 20 گرام ، ریگ ماہی 20 گرام ، سونٹھ 30 گرام ،  قابلی مصری 50 گرام ،

 

چھلکا اسپغول آدھ پاو۔


کنوارے پن کی غلط کاریوں کے نقصانات کو بھرنے کے لیے ،معدہ جگر کی بحالی کے لیے۔

 

قطروں کا آنا پیشاب کے وقت  ایک بار جماع کے بعد دوبارہ جلدی جوش نہ آنا۔ ایک گوہر نایاب شادی شدہ افراد کے نام

کھانے کا طریقہ-*-

ایک چائے والی چمچ نہار منہ نیم گرم دودھ سے اور

شام کو مغرب کے بعد ایک چمچ چائے والی نیم گرم دودھ کے ساتھ رات کا کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد

اگر شوگر کا مریض ہے تو کابلی مصری نہیں ڈالنی-

جب ساری چیزیں باریک پس جائینگی اور آٹے کی چھنی سے چھن جائنگی تو شوگر والے چھلکا اسپغول اور جوہر خصیہ شامل کریں-

واٹس اپپ  00923077455245

Comments

Popular Posts