Mrdana Taqt Ka Liay Nuskha | Jrian Ehtlam Ka Ilajh.
شادی شدہ اور غیرشادی مردوں کے لیے لاجواب نسخہ
- شادی شدہ اور غیرشادی شدہ دونوں کیلےیکساں مفید نسخہ اس نسخہ کےاستعمال کے بعد مردانہ منی گاڑھی ہو جاۓ گی جریان ، احتلام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کیلے بے مفید اور مجرب ہے اس کے استعمال سے کمر درد ، پنڈلیوں کا درد ، عضو میں مکمل پاور ہاڈرنیس اور مردانہ طاقت بھی بحال ہو جاۓ گی اس کی ایک یہ یگانہ خصوصیت ھےکہ اس کورس کے استعمال سےٹائمنگ میں بھترین اضافہ ھوگا۔جراثیمی کمزوری کیلۓ لاجواب ھےاس کے استعمال سے لاغر پن دور ہو کرطاقتور بن جاۓ گا لیکن اس بات کا خیال رہے کہ تمام جڑی بوٹیوں کا اصل ہونا یعنی دوائی کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے۔
- نسخہ :
- ثعلب مصری 1تولہ
- ثعلب پنجہ 1 تولہ
- خشک سنگھاڑا 1 تولہ
- چھلکا اسپغول 15 تولہ
- سبز الائچی 1تولہ
- بہمن سرخ 1 تولہ
- بہمن سفید 1تولہ
- موصلی سفید 1 تولہ
- موصلی سیاہ 1تولہ
- سمندر سوکھ 1 تولہ
- کمرکس 1تولہ
- ستاور1تولہ
- لاجونتی1تولہ
- تودری سرخ1تولہ
- تودری سفید1تولہ
- اسگند1تولہ
- اجوائن خراسانی 1تولہ
- عقرقرحا1تولہ
- موچرس1تولہ
- لونگ1تولہ
- مالکنگنی3گرام
- جائفل1تولہ
- گوندببول1تولہ
- مصری سفید 20تولہ
- ترکیب تیاری:
- تمام ادویات کاسفوف بنا کر کشتہ جات اور زعفران مسل کر مکس کر لیں۔۔۔
- طریقہ استعمال :
- صبح و شام جب پیٹ خالی ہو نیم گرم دودھ سے استعمال کریں۔
- نوٹ۔ خالص جڑی بوٹی کا ہونا ضروری ہے۔
- *❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
- مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 00923077455245
- ہ
- ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
- 00923077455245
Comments
Post a Comment