Breasts, breasts loose, hanging
* بریسٹ, پستان ڈھیلے, لٹکے ہوئے*
عورت کے بریسٹ مرد کیلۓ جنسی کشش کا موجب بنتے ہیں لہذا ہر عورت کو اپنے شوہر کی نظر میں کشش کا موجب بنی رہنے کیلے اپنے پستانوں کو صحت مند اور خوبصورت بناۓ رکھنے کیلے کوشش کرتے رہنا چاہے کیوں کے عورت کی خوبصورتی صخت مند بریسٹ سے ہوتی ہے اور خود عورت کےلیے بھی
تندرست اور ابھرے ہوۓ پستانوں سے عورت کو چار چاند لگ جاتے ہیں چھوٹے اور دبے ہوۓ پستانوں سے عورت میں احساس کمتری کا مادہ پیدا ہو جاتا ہے چھوٹے ، دبے ہوۓ ، ڈھیلے پستان ہونے کی وجوہات مندرجہ ذیل ہیں
خوراک میں غذائیت کی کمی
جسمانی کمزوری
موزوں طور پر جسمانی محنت نہ کرنااور ایک ہی جگہ پر زیادہ دیرتک بیھٹے رہنا ہے
زیادہ فکر مند اور ہمیشہ پریشانیوں سے الجھے رہنا
کسی دائمی مرض مثلا تب دق
زچگی کے بعد بچے کو لمبے عرسے تک دودھ پلانے سے بھی بریسٹ لٹک جاتےہیں
حیض کی نا باقاعدگی اور ہارمونز کا عدم نکاس و غیرہ
کی وجہ سے بریسٹ بڑے ڈھیلے لٹک جاتے ہیں جس سے عورت کی خوبصورتی ختم ہو جاتی ہے
جب بریسٹ ڈیھلے اور لٹک جاتے ہیں توآپ کومحسوس ہوتا
لٹکی چھاتیوں کو سخت اور سڈول کرنے کیلئے۔
چھاتیوں کا بڑا ہونا اور لٹک جانا خواتین کے لیے ایک مسلہ رہتا ہے، بڑھے اور ڈھیلے ہونے سے لٹک جاتے ہیں جس سے نسوانی حسن ماند پڑ جاتا ہے۔
یہ عارضہ کسی بھی وجہ سے ہو جاتا ہے، خاص کر پستانوں کو زور سے کھنچنے، زیادہ نہانے سے، ورزش نہ کرنے سے اور جسم موٹا اور ڈھیلا ہو جاتا ہے۔
یاں چند اجزاء سے تیار تیار ہونے والا آسان نسخہ بتاتا ہوں جو آپ آسانی سے تیار کر سکتے ہیں۔
پھول انار ایک تولہ، چھلکا انار ایک تولہ، چھلکا کیکر ایک تولہ، چھلکا جامن ایک تولہ،
ترکیب تیاری:-
تمام اشیاء کو تین پاؤ پانی میں رات کو بھگودیں، صبح آگ پر جوش دیں جب پانی ایک پاؤ یا 10 تولے رہ جائے تو برتن اتار کر پانی چھان لیں، پھر 20 تولے تلوں کا تیل اس میں شامل کر کے ہلکی آنچ پر جوش دیں، جب پانی خشک ہو کر صرف تیل رہ جائے تو اتار کر تیل محفوظ کر لیں۔ بس اپ کا تیل تیار ہے۔
ترکیب استعمال:-
حسب ضرورت تیل رات کو پستانوں پر مالش مساج کریں چاہیں تو صبح و شام مساج کریں۔
چند دنوں کے استعمال سے ڈھیلے ڈھالے اور لٹکے پستان چھاتیاں گول سڈول اصلی حالت پر آ جائیں گے۔ مثل باکرہ ہو جائیں ۔
*Breasts, breasts loose, hanging*
A woman's breasts are a source of sexual attraction for men, so every woman should try to keep her breasts healthy and beautiful in order to remain attractive in the eyes of her husband. And for the woman herself
Healthy and bulging breasts make a woman four moons Small and pressed breasts create a feeling of inferiority in a woman The reasons for having small, pressed, loose breasts are as follows
Nutritional deficiencies in the diet
Physical weakness
Avoid physical exertion and sitting in one place for long periods of time
Being more anxious and always confused by worries
A chronic disease such as tuberculosis
After giving birth, breastfeeding the baby for a long time also causes the breasts to hang
Irregularity of menstruation and non-discharge of hormones etc
Due to this, the breasts hang loosely, which destroys the beauty of a woman
You will feel when the breasts sag and hang
To tighten and shape sagging breasts.
Enlarged and sagging breasts are a problem for women, enlarged and drooping, which diminishes the feminine beauty.
This condition can be caused by any number of reasons, especially due to excessive stretching of the breasts, excessive bathing, lack of exercise and the body becomes fat and loose.
Here is a simple recipe made with few ingredients that you can easily prepare.
Pomegranate flower one tola, Pomegranate peel one tola, Kikar peel one tola, Jamon one tola,
Recipe Preparation:-
Soak all the items in three pao of water at night, boil it on fire in the morning, when the water remains one pao or 10 tolas, remove the vessel and filter the water, then add 20 tolas of sesame oil and boil it on low heat. When the water dries up and only the oil remains, take it off and save the oil. Just the oil is ready.
Composition Usage:-
If you want to massage the oil on the breasts at night, massage in the morning and evening.
After a few days of use, loose and sagging breasts will return to their original shape. Become a virgin.
Comments
Post a Comment